Government of Pakistan Announced Latest jobs Introduced online jobs Portal NEXT(National Employment Exchange Tool) Kamyab Jawan Program

 


حکومت پاکستان کا ہُنر مند پاکستان پروگرام کے تحت ہُنر مند بےروزگار نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کیا ہے جو نوجوان نوکری چاہتے ہیں وہ حکومت کی ویب سائٹ  پر اپنی رجسٹریشن کروا کر نوکریوں کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں۔




ملازمت کے خواہشمند امیدواروں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ:


دیے گئے لنک پر کلک کرکے ویب سائٹ کھولیں

اُمیدوار Next کے بٹن پر کلک کرکے رجسٹر پر کلک کریں

اپنا موبائل نمبر اندراج کریں اور Next کے بٹن پر کلک کریں۔ موبائل پر چار ہندسوں کا کوڈ میسج میں آئے گا۔

اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھیں چار ہندسوں والا کوڈ لکھیں اور Next کے بٹن پر کلک کردیں۔

اپنا نام لکھیں پروفائل کا اندراج کریں اور Next پر کلک کردیں آپ کا پروفائل بن جائے گا۔

پروفائل بننے  کے بعد آپ کسی بھی جاب کے ل اپلائی کرنے کے اہل ہوجائیں گے۔


پہلے سے جاب کرتے ہوئے Employers امیدواروں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ:

بٹن Employer پر کلک کرنے کے بعد Register کے بٹن پر کلک کریں۔
اپنا ای میل اور پاسورڈ کا اندراج کریں اور Next کے بٹن پر کلک کردیں ۔

اپنا ای میل کھولیں اور validation لنک پر کلک کردیں۔


آگے Next پر لاگ آن کرنے کے لئے اپنا ای میل اور پاسورڈ استعمال کریں۔

اپنے ادراے تنظیم جہاں آپ کام کرتے ہیں اُس کا اندراج کریں اور Next پر کلک کردیں ۔

کال یا ای میل کے زریعے آپ کی پروفائل رجسٹریشن کی اطلاع دے دی جائے گی۔

ِ

Post a comment

0 Comments